نئی د ہلی 3 ڈ سمبر ( ایجنسیز) سینیر آ ئی پتی ایس آ فیسر انیل کما ر سنہا کو سی بی آ ئی کے نئے ڈ ا ئر کٹر کی حیثیت سے مقرر کیا گیا ہے جو ر نجیت سنہا کی جگہ لیں گے ۔ 1979 ء بیا چ کے بہا ر کیڈر کے آ ئی پی ایس آ فیسر ا نیل کما ر سنہا سی بی آ ئی کے خصو
صی ڈا ئر کٹر تھے۔ و ز یر اعظم نر یند ر مو دی کی قیا دت میں کا بینہ کی تقررا ت کمیٹی نے انیل کما ر سنہا کے نام کو منظو ری دی جو ان امید وا روں میں شا مل تھے جنہیں آ ج شا م سر چ کمیٹی نے منتخب کیا تھا ۔ ا نیل کما ر کی میعا د جا ئز ہ لینے کی تا ریخ سے دو سال ہو گی ‘ سر کا ری نو ٹیفیکیشن میں یہ با ت بتا ئی گئی ۔